ہم سے رابطہ کریں

کیا آپ سمورف (ایس ایم یو آر ایف) سے متعلق کسی سے بات کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس کوئی کہانی سنانے یا کوئی مسئلہ زیر بحث لانے کے لیے ہے؟ آپ کسی بھی وقت ہمیں انگریزی میں ای میل کر سکتے ہیں یا بصورت دیگر آپ ہمیں لکھ سکتے ہیں یا پھر انوائرنمنٹ ایجنسی کی لینگویج لائن ٹرانسلیشن سروس سے استفادہ کر سکتے ہیں جو میں ہم سے بات کرنے یا مراسلت کرنے میں مدد دے گی ۔

ہمیں لکھیں

اگر آپ کا سوال یا استفسار سیدھا سادہ ہوں یا آپ ہم سے تحریری جواب لینا چاہتے ہوں تو آپ برائے مہربانی Mark Scott, Project Manager (SMURF), Environment Agency, Riversmeet House, Northway Lane, Tewkesbury, Glos., GL20 8JG. لکھیں

ٹیلی فون پر یا ذاتی طور پر مل کر ہم سے بات کریں

ہم سے ٹیلی فون پر یا ذاتی طور پر بات کرنے کے لیے برائے مہربانی Mark Scott, Project Manager (SMURF), Environment Agency, Riversmeet House, Northway Lane, Tewkesbury, Glos., GL20 8JG, اور ان مسائل کا خاکہ پیش کریں جن پر آپ تبادلہء خیال کرنا چاہتے ہوں۔ اس کے بعد ہم ٹیلی فون پر یا روبرو گفتگو کرنے کی غرض سے آپ سے رابطہ کریں گے۔ یہ گفتگو کسی خفیہ مترجم کے توسط سے ہوگی۔

ہمیں آپ کے جواب کا انتظار رہے گا!

 
 

مقام پر بھی

پروجکیٹ کے تکنیکی دستاویزات تلاش کر رہے ہیں؟ پروجیکٹ رپورٹس آزمائیں


اس سائٹ کو دیگر زباںوں میں پڑھیں، اور رسائی سے متعلق معلومات

سائٹ مرتب کردہ از کمیونس لمیٹڈ