پروجیکٹ رپورٹس


کمیونٹی ورکشاپ سے متعلق وضاحتیں

ورکشاپ سے متعلق یہ وضاحتیں ورکشاپ کی کارروائیوں کا مختصر خلاصہ فراہم کرتی ہیں۔ ان وضاحتوں میں ہر ورکشاپ کو لفظ بہ لفظ ریکارڈ نہیں کیا گیا ہے بلکہ جہاں ممکن ہو سکا شرکاء کے الفاظ اسی طرح استعمال کیے گئے ہیں جس میں انھوں نے شہری دریاؤں اور سیلابی منصوبوں سے متعلق کسی سوال، کسی سروکار افکار اور توقعات کا اظہار کیا۔

یہ رپورٹ فی الحال صرف انگریزی میں دستیاب ہے۔ اگر آپ کو یہ رپورٹ پڑھنے کے لیے مدد درکار ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

کاموں کی انجام دہی کے طریقوں کی رپورٹ

کاموں کی انجام دہی کے طریقوں کی ورکشاپ کے مختصر بیان پروجیکٹ سے متعلق اہم واقعات کا صفحہ دیکھیں۔

یہ رپورٹ فی الحال صرف انگریزی میں دستیاب ہے۔ اگر آپ کو یہ رپورٹ پڑھنے کے لیے مدد درکار ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

نشان پیما (بینچ مارک) رپورٹ

ایس ایم یو آر ایف پروجیکٹ کا ایک کلیدی عنصر جی آئی ایس پر مبنی آب گیری منصوبہ بندی کے وسیلے کے تشکیل ہے۔ نشان پیما رپورٹ یوروپ کے دیگر علاقوں کے حوالے سے یوکے میں آب گیر علاقوں کی جامع انتظام کاری کی موجودہ صورت حال کا تعین کرتی ہے۔ یہ رپورٹ اطلاعاتی انتظام کاری تنظیمی ذمہ داریوں اور اس میدان میں سب سے زیادہ بامعنی اور ترقی یافتہ ٹیکنولوجی کا احاطہ کرتی ہے۔

نشان پیما رپورٹ میں دی گئی معلومات ایس ایم یو آر ایف پروجیکٹ کے آب گیر علاقوں کی منصوبہ بندی کے وسیلے کی تشکیل کا طریقہء کار اخذ کرنے کے لیے استعمال کی گئی تھی۔ اس طریقہء کار کا بیان ایک الگ پروجیکٹ رپورٹ (جو جلد ہی دستیاب کرائی جائےگی) میں کیا گیا ہے۔

یہ رپورٹ فی الحال صرف انگریزی میں دستیاب ہے۔ اگر آپ کو یہ رپورٹ پڑھنے کے لیے مدد درکار ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

 
 

اس سائٹ کو دیگر زباںوں میں پڑھیں، اور رسائی سے متعلق معلومات

سائٹ مرتب کردہ از کمیونس لمیٹڈ