رسائی پذیری

سمورف SMURF کی ویب سائٹ رسائی پذیری کے اعلی ترین معیارات کے مطابق مرتب کی گئ ہے۔

Level Triple-A conformance icon, W3C-WAI Web Content رسائی پذیری Guidelines 1.0 Valid HTML 4.0! Valid CSS!

متن سائز

فونٹ کے ضابطے برائے رنگ، پس منظری رنگ، فونٹ سائز اور فونٹ کی شکل جو آپ دیکھتے ہوں تمام ویب صفحات پر خودارانہ طور پر اطلاق کرنے کے لیے اپنے براؤزر کو سیٹ کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر انٹرنیٹ ایکسپلورر میں آپ ٹولس مینو انٹرنیٹ آپشنز کا انتخاب کریں۔ اس کے بعد اپنی پسند کے رنگوں، فونٹوں کا انتخاب کریں۔ ایک بار ایسا کر لینے کے بعد رسائی پذیری کے بٹن کو منتخب کرکے ویب صفحات پر وضاحت شدہ فونٹ سائزوں، اسٹائلوں اور رنگوں کو نظر انداز کرنے کی غرض سے خاںوں کو چیک کریں۔ (یہ آپ کے انتخابات کو از خود استعمال کرےگا)۔

فونٹ سائز کو بڑھانے یا گھٹانے کے لیے بھی آپ کی- بورڈ شارٹ کٹ استعمال کر سکتے ہیں (یہ کسی بہتر طور پر مرتب شدہ سائٹ پر کام کرےگا)۔ انٹرنیٹ اکسپلورر میں سائز بڑھانے کے لیے آلٹ کلیدی (Alt) کو نیچے دبائے رکھ کر ] دبائیں یا اس گٹھانے کے لیے [ دبائیں۔

کی بورڈ کا استعمال کرنے والے افراد

اس سائٹ پر کی- بورڈ کی رسائی کو وجدانی نوعیت کا مرتب کیا گیا ہے جس میں ٹیب (Tab) کی اور/ یا اکسس کلید کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کا براؤزر اس کی اجازت دے (مثلا ایکسپلنٹ اوپرا ( Opera ) فائر فاکس اور براؤزر)، تو آپ صفحے کے عنوانات کے ذریعہ بھی معلومات تلاش کر سکتے ہیں۔

Opera | Mozilla Firefox

رسائی-کلیدیں

سائٹ پر معلومات تلاش کرنے کے لیے مندرجہ ذیل رسائی کلیدیں استعمال کی جا سکتی ہیں۔ رسائی کلید کا استعمال براؤزر میں الگ ہوتا ہے۔ اگر آپ مائیکرو سافٹ کا انٹرنیٹ اکسپلورر استعمال کر رہے ہوں تو رسائی کلید کو دباتے ہوئے آلٹ (Alt) کو نیچے دبائے رکھیں (یا میک پر کمانڈ دیں) اس کے بعد رابطے کا انتخاب کرنے کے لیے انٹر دبائیں۔

  • S: مینو پر جائیں
  • 0: رسائی پذیری
  • 1: ہوم پیج
  • 2: مرکزی مینو آئٹموں پر نگاہ مارنا (صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر میں)
  • 9: ہم سے رابطہ کریں

یہ نہ بھولیں کہ آپ کا براؤزر میں اس کی اپنی رسائی کلیدیں ہوں گی۔ ونڈوز کے انٹرنیٹ اکسپلورر میں مثال کے طور پر بائیں تیر کی کلید دباتے ہوئے آلٹ (Alt)کو دبانے سے آپ پیچھلے صفحے پر واپس چلے جائیں گے، Alt+D کرسر کو ایڈریس بار پر لے جائےگا، Alt+A آپ کے پسندیدہ مینو کو کھولے گا، وغیرہ۔

 
 

اس سائٹ کو دیگر زباںوں میں پڑھیں، اور رسائی سے متعلق معلومات

سائٹ مرتب کردہ از کمیونس لمیٹڈ